مائکروسافٹ ورڈ میں اردو/عربی کتاب کی فارمیٹنگ کرنا سیکھیں

4.8 (6)
Онлайн-курс
مائکروسافٹ ورڈ میں اردو/عربی کتاب کی فارمیٹنگ کرنا سیکھیں
Payment
Обучение платное
Language
Not set
Duration
4 часа курса
Курс от Udemy
مائکروسافٹ ورڈ میں اردو/عربی کتاب کی فارمیٹنگ کرنا سیکھیں
Чему вы научились?
اسٹوڈنٹس اس کورس کو کرنے کے بعد اردو / عربی کتاب کو فارمیٹ کرنا سیکھ جائیں گے۔
О курсе

جب ہم اردو ٹائپنگ اور فارمیٹنگ کی بات کرتے ہیں تو سب سے پہلے ہمارے ذہنوں میں جو نام آتا ہے وہ ان پیج ہے۔ لیکن کیا آپ نے مائکروسافٹ ورڈ میں اردو پر کام کیا ہے؟ کوئی کتاب فارمیٹ کی ہے؟ نہیں، تو ہم آپ کو سکھائیں گے مائکروسافٹ ورڈ کے اندر ڈاکومنٹس بنانا، اور کتابوں کی فارمیٹنگ کرنا۔ کیونکہ مائکروسافٹ ورڈ اس حوالے سے بالکل یکتا ہے۔ ورڈ اردو زبان کے لیے بھی اتنا ہی کار آمد ہے جتنا کہ انگریزی کے لیے۔ مائکروسافٹ ورڈ کے تمام فیچرز کو ہم اردو کے لیے بھی استعمال کرسکتے ہیں۔ ابھی اِن رول کریں!

ٹائپنگ اور فارمیٹنگ کے شعبے میں میرا 10 سال سے زیادہ کا تجربہ ہے۔ میں نے بے شمار کتب کو ٹائپ اور فارمیٹ کیا ہے۔ میری تیار کردہ کئی کتابیں شائع بھی ہوچکی ہیں۔

یہ کورس ونڈوز پلیٹ فارم پر مائکروسافٹ ورڈ کے ورژن 2010 میں ریکارڈ کیا گیا ہے۔ آپ اس کورس ورڈ کے کسی بھی ورژن پر اپلائے کرسکتے ہیں۔ میک کمپیوٹر کے استعمال کرنے والوں کے لیے ورڈ کا ماحول تھوڑا مختلف ہوسکتا ہے۔

ابھی اس کورس میں انرول کریں۔ یہ کورس آپ کو کئی فیچرز کے بارے میں بتائے گا جو آپ اردو ڈاکومنٹس پر کام کرتے ہوئے استعمال کرسکتے ہیں۔ میں آپ کو وہ تکنیکیں بتاؤں گا جو میں نے بہت تجربے کے بعد سیکھی ہیں۔

کورس کے مختلف موضاعات پر ایک نظر:

  • ورڈ کو سمجھنا
  • ٹیکسٹ ڈائریکشن اور ٹیکسٹ الائنمنٹ کے فرق کو سمجھنا
  • اردو کی بورڈ لے آؤٹ کا تفصیلی جائزہ
  • اردو فونٹس
  • بنیادی فارمیٹنگ کرنا
  • نیویگیشن اور سلیکشن کا عمل
  • عام صفحے کا سائز اور کتابی صفحے کا سائز
  • کتاب کو فارمیٹ کرنا، اسٹائلز بنانا
  • ہیڈر اور فوٹر داخل کرنا
  • اردو ٹائپنگ اور فارمیٹنگ کے لیے کچھ مفید معلومات
  • طویل ڈاکومنٹس پر کام کرنا، فٹ نوٹس داخل کرنا
  • فہرست بنانا، فہرست میں تبدیلی کرنا
  • ڈاکومنٹ پر نظرِ ثانی کرنا
  • پرنٹنگ کے لیے صفحات کی مطلوبہ تعداد
  • ٹائپنگ اور فارمیٹنگ کا کام کہاں سے حاصل کیا جائے
  • اس کے علاوہ بھی بہت کچھ۔۔۔

یہ بنیادی لیول کا کورس ہے۔

اس کے بعد لیول 2 اور لیول 3 بھی لانچ کیا جائے گا۔ ہمارے ساتھ رہیے۔

Требования
  • یہ کورس کرنے کے لیے آپ کو پہلے سے کسی مہارت کی ضرورت نہیں۔
  • ہر طرح کا اسٹوڈنٹ اس کورس میں ان رول کرسکتا ہے
Лекторы
Ata Rafi
Ata Rafi
Expert in Urdu / Arabic Book typing and Formatting
Платформа
/storage/img/providers/udemy.svg
Курсы Udemy подойдут для профессионального развития. Платформа устроена таким образом, что эксперты сами запускают курсы. Все материалы передаются в пожизненный доступ. На этой платформе можно найти курс, без преувеличений, на любую тему – начиная от тьюториала по какой-то камере и заканчивая теоретическим курсом по управлению финансовыми рисками. Язык и формат обучения устанавливается преподавателем, поэтому стоит внимательно изучить информацию о курсе перед покупкой.
Рейтинг
4.8
(4)
(1)
(1)
(0)
(0)
Комментарии (6)
Как и любой другой веб-сайт, konevy использует файлы cookie. Эти файлы используются для хранения информации, включая предпочтения посетителей и страницы веб-сайта, которые он/она посещал. Информация используется для того, чтобы подстроить содержимое нашей страницы под тип браузера пользователя и другие параметры и таким образом улучшить его пользовательский опыт. Для получения более подробной информации о файлах cookie, пожалуйста, прочтите статью «Что такое файлы cookie»